Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

دروش شاہ نگار،سراج ہاوس میں محفل مشاعرہ کا انعقاد

دروش(نمائندہ  )کل رات دروش شاہ نگار میں سراج  کی دعوت پر انکی رہایش گاہ پرانکی بیٹے کیشادی کے موقع پرمحفل مشاعرے کا اہتمام کیا کیا ۔ جس میں سلیم کامل  صلاح الدین طوفان ۔ سعادت حدین مخفی،۔ اعجا احمد اعجاز، فیض الباری بیگان، نوراللہ ساگر، امین اللہ امین ،غازی امان اللہ نےشرکت کی ۔انکے علاوہ دروش کے تمام شعراءاکرام نے کلام سناکر محفل مشاعرے میں رنگ بھر دیے یہ اپنی نوعیت کا مثالی مشاعرہ تھا اس موقع پر صدر محفل انجمن ترقی کہوار ترقی  دروش کے صدر سلیم کامل نےاپریل کے آخر میں ضلع لیول پر مشاعرہ کرنے کا اعلان کیا اور دُعاییہ کلمات کے ساتھ یہ محفل مشاعرہ اختتام پزیر ہوا

Related Articles

Back to top button