Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

چترال میں غیرقانونی کام کرنے والوں اورمنشیات فروشوں کاگیراتنگ کردیاہے؍ایس ڈی پی اودروش اقبال کریم

چترال(نامہ نگار)ایس ڈی پی اودروش اقبال کریم نے کہاہے کہ ڈی پی اوچترال (ر)کیپٹن منصورآمان کی خصوصی ہدایت پرچترال میں غیرقانونی کام کرنے والوں اورمنشیات فروشوں کاگیراتنگ کردیاہے۔انہوں کہاکہ گذشتہ روزدروش بازارمیں بشیراحمدولدفضل محمدسکنہ ارسون ایک ہزارکے جعلی چھ(6)نوٹ برآمدہوکرکے ملزم کوگرفتارکرلیامزیدتفتیش جاری ہے ۔انہوں نے عوام سے کہاکہ دوران خرید و فروخت رقم کی تسلی کی جائے۔بازار دروش میں موجود تمام بنکوں میں رقم کی شناخت کا مشین موجود ہے چیک کروانا آپکا حق ہے۔

Related Articles

Back to top button