Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

عظیم اللہ دل کادورہ پڑنے سے بقضائے الہی وفات پاگئے ۔جن کی نمازجنازبروزجمعرات 3مئی دوپہر3بجے دواشش جغورمیں اداکی جائے گی

چترال (ڈیلی چترال نیوز)اے کے آرایس پی کے سابق زراعت عظیم اللہ دل کادورہ پڑنے سے بقضائے الہی وفات پاگئے ۔اُن کی عمرتقریباپچاس برس تھی جن کی نمازجنازبروزجمعرات 3مئی دوپہر3بجے دواشش جغورمیں اداکی جائے گی ۔عظیم اللہ کاتعلق تورکہوسے تھا۔اللہ تعالیٰ اہل خانہ صبرجمیل اورمرحوم کومغفرت نصیب کریں (آمین)

Related Articles

Back to top button