Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

6مئی کو بونی میں آل پاکستان مسلم لیگ سب ڈویژنل دفتر کا افتتاح ہوگا۔رہنماوں،کارکنوں اور دوستوں کو شرکت کرنے کی دعوت

چترال(نمائندہ)کل مورخہ 6 مئی بروز اتوار بونی میں آل پاکستان مسلم لیگ سب ڈویژن مستوج کے سب ڈویژنل دفتر کا باقاعدھ افتتاح کیا جارہا ہے فوکل پرسن وقاص احمد ایڈوکیٹ نےآل پاکستان مسلم لیگ کے تمام رہنماوں,کارکنوں اوردوستوں کو شرکت کرنے کی دعوت دی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اس کے بعد عنقریب چترال میں بھی ضلعی دفتر کا افتتاح کیا جاے گا

Related Articles

Back to top button