Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

عوامی نیشنل پارٹی کے سابق صدر سید مظفر جان کا کوشٹ اور ریشن کا دورہ متاثرین سے یکجہتی

چترال(نمائندہ ڈیلی چترل) گذشتہ روز عوای نیشنل پارٹی چترال کے سابق ضلعی صدر سید مظفر جان نے کوشٹ پُل حادثے میں جان بحق آفراد کے لواحقین سے تعزیت کی،گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیااور مرحومین کی بلند درجات کے لئے دعا کی۔اس کے بعد وہ ریشن میں بھوک ہڑتالی کیمپ گئے اور متاثرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button