تازہ ترین
چترال کیسو سے تعلق رکھنے والے نوجوان جنگل میں پاؤں پھسلنے کی وجہ سے انتقال کر گئ

لوئر چترال کیسو سے تعلق رکھنے والے نوجوان صفدر دستگیر ولد مرحوم صمصام دستگیر کی کیسو جنگل میں پتھروں پر پاؤں پھسلنے کی وجہ سے سر میں شدید چوٹیں آئیں اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم کیسو جنگل پہنچ کر جسد خاکی کو ایمبولینس کے زریعے BHUہسپتال کیسو منتقل کر دیا ، منتقلی کے عمل میں ریسکیو 1122 کی ٹیم کے ساتھ ساتھ مقامی افراد نے بھی شرکت ، معلومات کے مطابق صفدر دستگیر چکر کے غرض سے جنگل گیا ہوا تھا کہ حادثہ پیش آیا.