Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے چترال کے سینئر صحافی بشیر حسین آزاد کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے چترال کے سینئر صحافی بشیر حسین آزاد کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے ۔وزیراعلیٰ نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگا ن کیلئے صبر جمیل کی دُعا کی ہے ۔

Related Articles

Back to top button