Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

عالمی یوم امن کے موقع پر عقیل طاہر کیلئے پاور آف پیس ایوارڈ

آسٹریلیا(خصوصی رپورٹ)اقوام متحدہ کے عالمی دن برائے امن کے موقع پر پاکستانی شہری عقیل طاہر کوپاور آف پیس ایوارڈ دیا گیا‘تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کا عالمی یوم امن ہر سال 21ستمبر کو منایا جاتا ہے اور اس دن کی مناسبت سے پاور آف پیس ایوارڈ انفرادی یا گروپ کی امن کیلئے کاوشوں پر دیا جاتا ہے ‘رواں سال پاور آف پیس ایوارڈپاکستانی شہری عقیل طاہر کی ایسوسی ایشن ’’آسٹریلیا پاکستان یوتھ ایسوسی ایشن ‘‘ کو دیاگیا ہے ‘عقیل طاہر یہ ایوارڈ حاصل کرنیوالے پہلے پاکستانی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button