Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

انتقال پُرملال…….سینئر صحافی گل حماد فاروقی کا13 سالہ بیٹاانتقال کرگیا

چترال(نمائندہ چترال ڈیلی چترال) سینئر صحافی گل حماد فاروقی کا بیٹافرحان مختصر علالت کے بعد پشاور میں انتقال کرگیا۔وہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ اُن کی عمر13سال تھی۔نماز جنازہ سہ پہر 5بجے کاشکال وزیر باغ میں ادا کیجائیگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button