تازہ ترین
چترال میں ٹی بی کو معاشرے میں باعث شرم سمجھنے کی وجہ سے اس کی تشخیص میں بہت ہی غفلت کا مظاہر ہ کیا جاتا ہے/ڈاکٹرفرح جاوید/مصطفی کمال


چڑھ جاتے ہیں جن کی غلط ادویات کی وجہ سے مسئلہ گھمبیر ہوجاتی ہے۔ اپنے خطاب میں قاری جمال عبدالناصر نے کہاکہ اسلامی تعلیمات کے مطابق بیماریوں سے بچنے کے لئے اختیاط اور پرہیز پر زور دیا گیا ہے اور انسان کی صحت مندی کے لئے انہیں لازم وملزوم قرار دئیے گئے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ٹی بی سے بچنے کے لئے پہلے مرحلے میں آگہی لازمی ہے جس کے بعد ہی اختیاط اور پرہیز کا مرحلہ آتاہے اور ایم اے ایل سی اور محکمہ صحت کا کردار اس میں قابل ذکر ہے۔ انہوںنے چترال میں ٹی بی کنٹرول پروگرام کے ڈاکٹر فرح جاوید کی انتھک کوششوں پر ان کو خراج تحسین پیش کیا۔ ظہیر الدین نے صدارتی خطاب میں اس بات پر زور دیا کہ ٹی بی کے بارے میں آگہی پھیلانے کے لئے سوشل میڈیا کا موثر استعمال کیا جائے جس کی رسائی ضلعے کے کونے کونے تک ممکن ہوگئی