Skip to content
وی سی لاوی کا عبوری ناظم منتخب کرنے کے لیےوی سی جنجریت آفس میں الیکشن منعقد کیا گیا یاد رہے کہ یہ سیٹ محمد نواز کے انتقال پر خالی ہوا تھا ۔وی سی لاوی کے ممبران نے خفیہ رائے شماری سے ناظم کا انتخاب کیا۔ مقابلہ لال نور عجب خان اور حاجی محمد حنیف کے درمیان تھا کل 9 ممبران نے ووٹ کاسٹ کیا حاجی محمد حنیف نے 4 ووٹ حاصل جبکہ لال نور عجب نے5 ووٹ لیکر ناظم منتخب ہوئے۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں