تازہ ترین
قیام پاکستان سے اب تک بجلی کی روشنی سے محروم گاؤں پست وارڈپ دروش کے باشندوں نے بالا خر خواتین اور بچوں سمیت احتجاج کا راستہ اختیار


بھرتے زندگی گزار رہےہیں ۔ اورعلاقے کو دیکھ کر پتھر کے زمانےکی یاد تازہ ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بجلی نہ ہونے کے سبب بچوں کی تعلیم بری طرح متاثر ہو رہی ہے ۔ کیونکہ انہیں روشنی کی سہولت حاصل نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا ۔ کہ اس گاؤں کودروش اور گولین گول بجلی گھر دونوں کی بجلی سے دانستہ طور پر محروم رکھا گیا ہے ۔ جبکہ یہ لوگ بجلی کے پول کی تنصیب کا کام بھی بغیر معاوضہ اپنی مدد آپ کے تحت بھی کرنے کیلئے تیار ہیں ۔ کیونکہ بجلی سے محرومی اب ان کیلئے ناقابل برداشت ہو چکا ہے ۔ امیر فیاض نے کہا ۔ کہ مظاہرین دروش مین چوک میں دھرنا دینا چاہتے تھے ۔ لیکن فی الحال انہیں اوسیاک پل پر روک دیا گیا ہے۔ جہاں انہوں نے دھرنے کی صورت میں اپنا احتجاج کا آغاز کر دیا ہے ۔ تاہم ان کے مطالبے کو حکومتی توجہ نہ ملنے کی صورت میں دروش بازار چوک میں دھرنادینے سے انہیں کوئی نہیں روک سکتا ۔