Skip to content
چترال کے مقام دنین میں لفٹ سے دریائے چترال کے ایک سائد سے دوسرے کنارے جاتے وقت علی حیدر ولد شیردولہ خان نامی لڑکے نے دریائے چترال میں چھلانگ لگادی. واقعے کی اطلاع ریسکیو 1122 چترال کنٹرول کو ملتے ہی ریسکیو ڈائیورز ٹیم موقعے پر پہنچی تو مقامی لوگوں کی کوشش سے حیدر علی کو دریائے چترال سے زندہ نکال لیا گیا تھا، ریسکیو1122 کی ٹیم نے وکٹم کو فرسٹ ائیڈ دینے کے بعد چترال سکاؤٹس ہسپتال منتقل کیا ۔جہاں اُس کی حالات خطرے سے بابربتائی جاتے ہیں. علی حیدر کا تعلق مدشیل کریم آباد چترال سے ہے.
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں