Skip to content
چترال(نامہ نگار ایکسپریس)قاقلشٹ فیسٹول 2019ضلعی انظامیہ اور قاقلشٹ کمیٹی کے مابین مفاہمت کے بعد18اپریل سے شروع کرنے کا حتمی فیصلہ ہوگیا۔ڈپٹی کمشنر چترال کے دفتر سے جاری پبلک نوٹس کے مطابق جشن قاقلشٹ 18اپریل صبح دس بجے سے شروع ہوگا۔جس میں مختلف کھیل اور ثقافتی پروگرام منعقد ہونگے۔قاقلشٹ کمیٹی نے بھی ایک پریس ریلیز میں ضلعی انتطامیہ کے ساتھ مفاہمیت کے بعد جمعرات18اپریل سے جشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے پہلے قاقلشٹ کمیٹی نے ضلعی انتظامیہ کی طرف فنڈ نہ ملنے کی وجہ سے قاقلشٹ فیسٹول 19اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں