Skip to content
گذشتہ شپ کی طوفانی بارشوں سے چترال کے مختلف مقامات میں نالوں میں طغیانے کی وجہ سے شعولک ،مشانگول بالاا دنین لنک روڈ بھی مکمل طورتباہ ہوگئے 70گھرانوں تک رسائی کےلئے واحد روڈ سیلاب برد ہونے کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے خاص کر سکول کے بچوں کو سکول آنے جانے میں شدید مشکلات کرنا پڑےگا۔علاقہ مکینوں نے صوبائی حکومت سے ان روڈوں اُتھانے اور بحالی کے لئے فوری اقدامات اٹھانے کی پُرزور اپیل کی ہیں۔

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں