Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

شیخ انمروہ ’شہید‘ ہیں جو پر امن رہے ،سعودی سیاست دانوں کو انتقام الہی گھیرے گا۔آیت اللہ خامنہ ای

 تہران: ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہےشیخ انمر ’وہ ’شہید‘ ہیں جو کہ پر امن رہے یہ جو ناحق خون بہایا گیا ہے اس کا اثر جلد ہوگا اور سعودی سیاست دانوں کو انتقام الہی گھیرے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق اپنے بیا ن میں شیخ نمر النمر کے بارے میں کہا کہ۔انہوں نے کہاکہ شیعہ عالم کو سعودی عرب کے سنی حکمرانوں کی مخالفت کرنے پر موت کی سزا دی گئی ہے،شیعہ عالم نے نہ تو کبھی کسی مسلح مہم کے لیے لوگوں کو اکھٹا کیا اور نہ ہی کسی مخفی منصوبے کا حصہ رہے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button