216

سیٹلمنٹ آفیسرچترال سیدمظہرعلی شاہ تبدیل ،ڈپٹی سیکرٹری ہوم اینڈٹرائبل ایریازپشارتعینات

چترال(نامہ نگار)چترال کے قابل فخرفرزندہ سیدمظہرعلی شاہ (پی ایم ایس 18-)سیٹلمنٹ آفیسرچترال کویہاں سے تبدیل کرکے ڈپٹی سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ اینڈٹرائیل ایریازپشاورتعینات کردیاگیاہے۔اوراس کی جگہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرفنانس اینڈپلاننگ حیات شاہ کوسیٹلمنٹ آفیسر کافضافی چارچ سنبھانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں