تازہ ترین
پٹی کمشنر چترال ، چترال بھرمیں جاری ترقیاتی کاموں کوتیزکرنے میں اہم کردارادا کررہے ہیں۔عمائدین ایون کاپریس کانفرنس


منظوری اور دیگر تقاضوں کوپورا کرنے کے لئے متعلقہ اداروں کواعتماد میں لیا ۔ اور کام کے آغاز کو ممکن بنایا ۔ انہوں نے کہاکہ ڈی سی چترال خود مذکورہ کام کی نگرانی کے حوالے سے ذاتی طورپر سائڈ وزٹ کررہے ہیں ۔انہوں نے مزیدکہاکہ ہم اہالیان آیون اس مشکل کام کوپائے تکمیل تک پہنچانے پر ڈپٹی کمشنر چترال اُسامہ احمدوڑایچ کوسلام پیش کرتے ہیں۔انہوں نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دورش بشارت احمدخان اور عبدالاکرم کا بھی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے بھی اس کام کی کامیابی کیلئے ہمارے ساتھ بھرپورتعاون کئے۔حاجی خیرالاعظم نے کہاکہ ترقیاتی کاموں میں تیزی کے ساتھ ساتھ چترال میں اشیاء خوردنوش کی قیمتوں ،ہوٹلو ں کی صفائی وغیرہ میں انتظامیہ کوہائی الرٹ کردیاہے جس میں عام لوگوں کوبے شمار فوائدملے ہیں ۔