352

ہمیں سوال پوچھنا ہوگا !……آفگں رضا آوی، اپر چترال

ایک ہفتے میں مسلسل حادثات کی خبریں ، مختلف اخباری سرخیوں کی زینت بنی ۔ چترال سے بونی کے راستوں پر کئ حادثات ، انگنت واقعات ہوتے آرہے ہیں ، کل ہی اسلام اباد سے بونی انے والی کوسٹر بس ، کالدام دروش کے نزدیک حادثے کا شکار ہوا ،جس میں میرا کزن ،اور علاقے کے بھائ لوگ بھی تھے ، ان کے مطابق ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے حادثہ پیش ایا ، جس میں دو خواتین شدید زخمی ہوۓ ، اور ان کو پشاور واپس بیجا گیا ۔۔۔۔
ڈرائیور نے ایکسیڈینٹ ہوتے ہی رفوچکر ہوگیا ، اور سارے مسافر زخمی حالت میں پڑے رہیں ۔، جبکہ ریسکیو ون ون ٹو ٹو کی ٹیم نے بیس منٹ کے اندر پہنچ کر ان کی امدادی مدد کی ۔۔۔۔۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اب تک اور سے پہلے جتنے بھی حادثات ہوے ، ان کی انکوائری رپورٹ ہوئ ، ؟ قصور وار کےخلاف کونسے اقدام اٹھاۓ گۓ؟ ڈرائیور کو قید ہوا ؟ کوسٹر سروسز مالکان اور ادارے کے خلاف کوئ پرچی ہوئ ؟؟؟

ہمیں ان سب اور ان سے وابستہ دیگر تمام سوالوں کے جوابات چاہیئے !!!
ڈسٹرکٹ انتظاميہ اپر اینڈ لوئر ،ٹی ایم او، ڈی پی او اپر اینڈ لوئر ،ڈریفک وارڈن اپر اینڈ لوئر سے جواب چاہتے ہیں ، اور تمام رپورٹ پبلک کیا جاۓ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں