Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے ایم۔اے امتحانات یکم ستمبر سے دیر اپر اور چترال کے مختلف امتحانی مراکز میں منعقد ہونگے

چترال/شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے ایم۔اے امتحانات یکم ستمبر سے دیر اپر اور چترال کے مختلف امتحانی مراکز میں منعقد ہونگے۔واڑی میں میل کے لئے ڈگری کالج واڑی، جبکہ فمیل کے لئے ٹیکنکل کالج واڑی، دیر میں میل کے لئے سینٹنئل ماڈل سکول دیر اور ہائر سیکنڈری سکول گندیگار جبکہ فمیل کے لئے گرلز ڈگری کالج دیر، شرینگل میں یونیورسٹی پبلک سکول اینڈ کالج، *چترال میں ڈگری کالج چترال* جبکہ بونی میں *ڈگری کالج بونی* میں امتحانی مراکز ہونگے۔

پیپرز صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ہونگے۔ جن امیدواروں کو ابھی تک رولنمبر سلپ نہیں لمے ہیں وہ یونیورسٹی کے ویب سائٹhttp://sbbu.edu.pk/exams/Web_Based_Slips سے ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں

Related Articles

Back to top button