358

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا ہے/میر تعظیم اختر

گلگت /قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ ڈایریکٹر پبلک ریلیشنز میر تعظیم اختر کے مطابق سیکورٹی خدشات کے پیش نظر صوبائی حکومت کے ہدایت پر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی مین کیمپس کو طلباء کےلئے غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا ہے۔ فائنل سمسٹر کے امتحانات کو بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔ امتحانات یونیورسٹی دوبارہ کھلنے کے بعد لیے جائیں گے۔ تاہم یونیورسٹی فیکلٹی اور سٹاف کے لئے کھلی رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں