323

حکومتِ کی جانب سے چترال سمیت 22 اضلاع میں 18 اکتوبر سے 22 اکتوبر تک پیٹ کے کیڑوں کی مفت اور محفوظ دوا فراہم کی جائیگی

حکومتِ خیبر پختونخواہ کی جانب سے 22 اضلاع میں 18 اکتوبر سے 22 اکتوبر تک پیٹ کے کیڑوں کی مفت اور محفوظ دوا فراہم کی جائیگی لھذا اپنے بچوں کو بروقت پیٹ کے کیڑوں کی دوائی کھلا کر اُن کی مستقبل کو محفوظ بنائیں۔

18 اکتوبر سے 22 اکتوبر کواس موقع کا بروقت فائدہ اٹھائیں اور اپنے 5 سے 14 سال کے بچوں کو ڈی وارمنگ کے ہفتے کے دوران کسی بھی قریبی سرکاری/ نجی اسکول، دینی مدارس مدرسہ یا ہیلتھ فیسیلیٹی سنٹربھیجیں۔

اپنے بچوں کوپیٹ کے کیڑوں کی دوائی کھلا کر ڈی وارم کروائیں اور ان کا مستقبل محفوظ بنائیں!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں