تازہ ترین
شاہی مسجدکے 2کنال 11مرلہ اراضی کونئے سرے سے کرائے پردیاجارہاہے،10مئی تک اپنے درخواستیں دے
چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)اسسٹنٹ کمشنر چترال کے دفترسے جاری شدہ پریس ریلز میں2کنال 11مرلہ سرکاری وقف اراضی برائے شاہی مسجدکونئے سرے سے کرائے پردیاجارہاہے ۔تمام خواہش مندحضرات کو10مئی تک اپنے درخواستیں دے اسسٹنٹ کمشنر چترال کے ساتھ جمع کرنے ہدایت کی گئی ہے۔