تازہ ترین

ایڈوکیٹ ہای کورٹ شاہد یفتالی متفقہ طور پر اور بلا مقابلہ چترال لاٸر فورم کے صدر منتخب

پشاور(پریس ریلیز) ہفتے کے روزپشاور ہاٸکورٹ کے نیو بار روم میں چترال لاٸر فورم پشاور کے وکلا نے سال ٢٠٢٢ اور سال ٢٠٢٣ کیلے فورم کے صدر اور دوسرے عہدہ داروں کا انتخاب کیا. اس طرح ایڈوکیٹ ہای کورٹ شاہد یفتالی متفقہ طور پر اور بلا مقابلہ چترال لاٸر فورم کے صدر منتخب ہوگٸے اور ان کیساتھ ایڈوکیٹ شیر حیدر سنیر ناٸب صدر ,ایڈوکیٹ ریحانہ ناٸب صدر,ایڈوکیٹ محمد اشتیاق جنرل سیکٹری,ایڈوکیٹ محمد نذیر جواٸنٹ سیکٹری,ایڈوکیٹ خادم الاسلام انفارمیشن سیکٹری,ایڈوکیٹ سلیم الدیں سیکٹری فاینانس, ایڈوکیٹ عبدول قاسم علی شاہ,ایڈوکیٹ سلمان دستگیر,ایڈوکیٹ ساجد اور ایڈوکیٹ شہزاد کیبینٹ ممبر منتخب ہوگۓ۔

Related Articles

Back to top button