Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

لوئر چترال پولیس کو بازار چترال میں چوری اور نقب ذنی کے مقدمے میں اہم کامیابی ۔ملزم مال مسروقہ سمیت گرفتار

چترال ( نمائندہ ) لوئر چترال پولیس کو بازار چترال میں چوری اور نقب ذنی کے مقدمے میں اہم کامیابی ہوئی ہے ۔ سٹی تھانہ چترال میں پرانا پی۔ائی۔اے چوک چترال بازار میں کاسمٹیکس کی دوکان میں چوری کی رپورٹ درج ہوئی تھی ایس۔ایچ ۔او تھانہ سٹی چترال ایس آئی منیرالملک اور ٹیم نے تفتیش کے عمل میں جدید سائنسی طریقہ کار کو بروکار لاتے ہوئے چوری کے واردات میں ملوث ملزم منہاس ولد پہلوان شاہ سکنہ دنین گول کو ٹریس کرکے مال مسروقہ برآمد اورملزم کوگرفتار لیا ہے ۔مزید تفتیش جاری ہے۔ سنسنی خیز انکشافات کی توقع کی جارہی ہے۔

Related Articles

Back to top button