تازہ ترین
وجیہ الدین جماعت اسلامی لویر چترال کادوبارہ جنرل سیکر ٹری منتخب

چترال(نامہ نگار)نومنتخب امیر جماعت اسلامی ضلع چترال لوئر مولانا جمشید احمد نے ضلعی شوریٰ سے مشاورت کے بعد وجیہ الدین کو سیشن 2022/24 کے لئے قئم (General Secretary) جماعت اسلامی چترال لوئر منتخب کیا ہے۔