260

گلگت بلتستان سے نیشنل ائس ہاکی چمپیئن شپ کا فاتح ٹیم اپر چترال پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال

اپرچترال(نامہ نگار)نیشنل ائس ہاکی چمپیئن شپ کی فاتح ٹیم اج براستہ شندور اپر چترال امد پر ضلعی انتظامیہ اپر چترال کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد علی خان کی حصوصی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے افیسران اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اپر چترال نے صوبہ خیبر پختونخوا کا نام روشن کرکے گلگت بلتستان سےواپس لوٹنے والے نیشنل چمپیئن ائس ہاکی ٹیم کو بونی پل سے پرتپاک طریقے سے استقبال کئے اور پھولوں کا ہار ان کو پہنائے۔نیشنل چمپیئن ائس ہاکی ٹیم کو خصوصی پروٹوکول کے زریعے ڈپٹی کمشنر افس اپر چترال لائے گئے اور ان کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ان کے والدین بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد علی خان صاحب نے نیشنل چمپیئن بن کر واپس لوٹنے اور اپنے صوبے کا نام روشن کرنے پر ان کو مبارک باد دی اور ان کے لئے انعامات کا اعلان بھی کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں