289

اپر چترال کے کاغ لشٹ کے مقام پر سنو فیسٹیول جاری

چترال (نمائندہ ) اپر چترال کے کاغ لشٹ کے مقام پر سنو فیسٹیول جاری ہے جس میں برفیلی سطح پر کھیلے جانے والے مختلف کھیلوں میں ضلعے بھر سے نوجوان حصہ لے رہے ہیں جبکہ برفباری کی پروا نہ کرتے ہوئے بڑی تعداد میں تماشائی بھی شریک ہیں۔ ایونٹ کا اہتمام ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن نے کی ہے جس میں مقامی تنظیمیں بھی شامل ہیں ۔ ایونٹ سے علاقے میں ٹورزم کو فروغ مل سکتا ہے جس میں ضلعے سے باہر کے سیاحوں کی شرکت بڑی تعداد میں متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں