Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

اپیل چندہ برائے زیرتعمیر مسجد ابراہیم بلچ بالا چترال لوئر

چترال(نامہ نگار )بلچ بالا میں مسجد ابراہیم کی تعمیر جاری ہے۔۔علاقے میں نمازیوں کے لئے مسجد کی دوری کی وجہ سے مسجد تعمیر ضرورت پڑی جس کے لئے علاقہ مکینوں نے زمین خرید کر تعمیر شروع کردی ہے۔مہنگا ئی کے اس دورمیں علاقہ مکینوں کے لئے مسجد کی تعمیر میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اس لئے مخیر حضرات سے مسجد کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی گئی ہے۔

مخئیر حضرات چندہ وغیرہ اسلامی بینک چترال کے اکاونٹ نمبر 301502847000001میں جمع کرسکتے ہیں۔اور بصورت میٹیریل سریا،سمینٹ وغیرہ مسجد ابراہیم انتظامیہ بلچ بالا سےبراراست رابطہ کرسکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button