تازہ ترین
کوٹیشن درکارہیں

کوٹیشن درکارہیں
آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان چترال ریجن کواپنےپراجیکٹس کے لئے تجربہ کارونڈرکی ضرورت ہے جوکہ لوکل کیبل نیٹ ورک،ایف ایم ریڈیواورموبائل ایس ایم ایس سروس کے ذریعے صحت کے حوالے سے آگاہی پیغامات عوام الناس تک پہنچاسکے۔اپنے کوٹیشن بندلفافے میں آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان چترال کے ریجن آفس میں 12مارچ2024تک پہنچادیں ۔کامیاب بولی دہندہ کے ساتھ تحریری معاہدہ کیاجائیگا۔
پتہ:آغاخان ہیلتھ سروس آفس ،ماونٹین ان ہوٹل چترال
مزیدمعلومات وتفصیلات کے لئے رابطہ نمبر:0943 412633