تازہ ترین

جولائی کیلیے ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی کا اعلان

اسلام آباد(نامہ نگار)جولائی کیلیے ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں اگلے ماہ کیلئے ایل پی جی گیس کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ جولائی کیلیے فی ٹن ایل پی جی کی قیمت 49 ڈالر کم کی گئی ہے۔ جبکہ قیمتوں میں کمی کے باعث 11.8 کلو سلنڈر کی قیمت میں 61 روپے کمی کر دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button