تازہ ترین
چترال میں خودکشیوں کے بڑھتے واقعات کی روک تھام کے خاطر لوئر چترال پولیس کا خصوصی آگاہی مہم کا سلسلہ جاری
چترال (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کے خصوصی احکامات پر انچارچ SUICIDE PREVENTIVE UNIT سب انسپکٹر دلشاد پری نے مختلف تعلیمی اداروں میں جاکر آگاہی بروشرز / پمفلٹ تقسیم کئے۔
آگاہی مہم کے دوران ان تعلیمی اداروں میں جہاں بچیاں پڑھتی ہیں SUICIDE PREVENTIVE UNIT کے آگاہی بروشرز / پمفلٹ تقسیم کرکے یہ بتایا گیا ۔ کہ یونٹ کے قیام کے مقاصد خود کشی کے واقعات کی روک تھام ہے ۔