Skip to content
چترال (نامہ نگار) شندورپولوفیسٹیول کی شیڈول میں دوسری مرتبہ فیسٹیول جوکہ 22سے 24جولائی کومنعقدہوناتھی شیڈول میں وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا پرویزخٹک کی ہدایت سے تبدیلی کردی گئی ۔اب یہ فیسٹیول ،29,سے 30جولائی کوفیسٹیول منعقدہوگی
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں