تازہ ترین

چترال یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے نو تعینات چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن سے ملاقات کی

یونیورسٹی آف چترال کے وائس چانسلر پروفیسر۔ ڈاکٹر حذیر اللہ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے نئے تعینات ہونے والے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر (S.I) سے ملاقات کی اور انہیں بطور چیئرمین ایچ ای سی تقرری پر مبارکباد دی۔ پروفیسر ڈاکٹر حاضر نے چیئرمین ایچ ای سی کو یونیورسٹی کی تعلیمی ترقی، جاری ترقیاتی منصوبوں، چیلنجز اور مستقبل کے پروگراموں کے بارے میں آگاہ کیا۔ وائس چانسلر نے چیئرمین ایچ ای سی سے یونیورسٹی آف چترال کے لیے تعاون کی درخواست کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button