تازہ ترین

مئی کے تیسرے ہفتے میں اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا ہزہانس پرنس رحیم آغاخان کی متوقع آمد کے سلسلے میں لوکل کونسل مستوج کی جانب سے سڑکوں کی مرمت

چترال (نمائندہ )مئی کے تیسرے ہفتے میں اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا ہزہانس پرنس رحیم آغاخان کی متوقع آمد کے سلسلے میں لوکل کونسل مستوج کی جانب سے سڑکوں کی مرمت، دیہات کی سطح پر صفائی مہم اور پہاڑوں پر خوش آمدیدی جملے تحریر کرنے کا کام زور و شور سے جاری ہے۔
اس سلسلے میں مختلف علاقوں میں عوامی سطح پر بھرپور سرگرمیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں، جہاں مقامی افراد بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں تاکہ علاقے کو مہمانِ خصوصی کی آمد کے لیے خوبصورت اور پُرکشش بنایا جا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button