تازہ ترین

وفاق کی جانب سے فنڈز کا التوا: اپر چترال کے اساتذہ، طلبہ اور فوجی جوان ڈاک کی ترسیل سے محروم

چترال/اپر چترال کے اساتذہ طلبہ اور فوجی خدمات پر مامور جوانوں نے اس امر پر افسوس کا اظہار کیاہے کہ حکومت نےاپر چترال کے لیے ڈاک کی ترسیل پر پابندی لگائی ہے گزشتہ ایک مہینے سےاہم دستاویزات بوریوں میں بند کرکے رکھے ہوے ہیں،تحقیق سے معلوم ہوتاہے کہ وفاقی حکومت نے فنڈ روک دیاہے تاحکم ثانی کوئی ڈاک تقسیم نہیں ہوگی یہ اپر چترال کے ساتھ ظلم ہے سماجی حلقوں نے پاک فوج کے اعلی حکام سے مطالبہ کیاہے کہ ڈاک کی ترسیل اور تقسیم دوبارہ شروع کرنے کےلئے وزیر مواصلات اور دیگر حکام کو ڈایریکٹیو جاری کیاجاے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button