Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

بونی پولیس نے ریشن گول کے میں چھاپہ مار54لیٹردیسی شراب برآمدکرکے ملزم کے خلاف مقدمہ علت نمبر263جرم PHO 3/4مقدمہ درج کرلیا

چترال (نامہ نگار)ڈی پی او چترال آصف اقبال کی خصوصی ہدایت پر ایس ڈی پی اومستوج عتیق الرحمن کی زیرنگرانی میں اپرچترال کی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف مہم تیز کردی ۔ایس ایچ او تھانہ بونی حضرت الدین کی سربراہی میں تھانہ بونی کی پولیس ٹیم نے مسمیٰ محمداکبرولداکبرولی خان سکنہ ریشن گول کے گھرمیں چھاپہ مار54لیٹردیسی شراب برآمدکرکے ملزم بالاکے خلاف مقدمہ علت نمبر263جرم PHO 3/4مقدمہ درج کرلیا۔یادرہے کہ تھانہ بونی کی حدود میں پکڑاجانے والادیسی شراب کی اس کھیپ کواب تک سب سے زیادہ مقداربتایاجاتاہے عوام کی طرف سے منشیات فروشوں کے خلاف اس اقدام کوزبردست تعریف کی جارہی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button