Skip to content
چترال(نمائندہ ڈیلی چترال) مسلم لیگ (ن) چترال کے پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ مولانا اسرار الدین الہلال ممتاز مذہبی،سماجی اور سیاسی شخصیت ہیں۔اگر مولانا صاحب نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی تو انکو پورے اعزاز کے ساتھ خوش آمدید کہا جائے گا۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں