Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افیسر زنانہ چترال محترمہ زہرہ جلال تبدیل،محترمہ بی بی حلیمہ نیئے ڈی ای او زنانہ چترال تعنیات اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

پشاور (نمائندہ)محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ کی پیلسمینٹ کمیٹی کے سفارشات کی روشنی میں محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ نے53گریڈ17,16اور 18گریڈ کے خواتین افسران جن میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر،سب ڈویژن ایجوکیشنل آفیسر،اسسٹنٹ ڈویژن ایجوکشنل آفیسرز نانہ اور ہیڈ مسٹریس کے تبادلوں اور تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق ڈی ای او (فیمل) چترال محترمہ زہرہ جلال کو ڈی ای او دیراپر بمعہ اضافی چارج،محترمہ بی بی حلیمہ ڈی او او اپر دیر کو ڈی ای او (فیمل) چترال تعینات کردیا گیا۔اس طرح اپنے ہی اسکیل اور تنخواہ پر محترمہ گل فرزانہ اے ایس ڈی او بونی کو ایس ڈی او کل کوٹ دیر اپر،محترمہ زبیدہ خانم اے ڈی او چترال کو ایس ڈی او منڈا دیر لوئر،محترمہ شکیلہ انجم اے ایس ڈی او چترال کو ایس ڈی او خال دیر لوئر تعینات کردیا گیاہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button