Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

عمران خان اس دھر تی کے مظلولوں کی جنگ لڑر ہے ہیں حق و با طل کے معر کے میں فتح حق کی ہو گی، شو کت علی یوسف زئی

بشام ( نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے پار لیما نی لیڈر سا بق صو بائی وزیر شو کت علی یو سف زئی نے کہا ہے کہ عمران خان اس دھر تی کے مظلولوں کی جنگ لڑر ہے ہیں حق و با طل کے معر کے میں فتح حق کی ہو گی، صو بہ خیبر پختونخوا میں تبدیلی واضح ہو چکی ہے، تر قیاتی عمل تیز کریں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے میاں کلے پیر آباد میں ایک بڑے شمو لیتی تقریب اور بنڑ خوڑ گئی میں بنڑ روڈ کے افتتاح کے مو قع پر مختلف اجتما عات سے خطاب کر تے ہو ئے کیا، شو کت علی یوسف زئی نے بنڑ خوڑ گئی سے بنڑ تک روڈ کی تعمیر کا افتتاح کیا ، روڈ کی تعمیر پر ڈھا ئی 25.175ملین رو پے کی لا گت آئے گی، اس مو قع پر صو با ئی وزیر کھیل و ثقافت محمود خان بھھی ان کے ہمراہ تھے، شو کت علی یوسف زئی نے کہا ہے کہ معاشی تر قی کیلئے انفراسٹکچر کی بحالی اور سٹرکوں کی تعمیر کریں گے، انہوں نے کہا کہ جو لوگ آ پ سے مخلص ہیں ان کا ساتھ دیں اور انہیں ووٹ کے ذریعے منتخب کر کے اپنا لیڈر بنا ئے ہم ووٹ پر ترقیاتی کام نہیں کر تے اور نہ آپ پر احسان کرتے ہیں، شانگلہ ہما راعلا قہ ہے اور اس کی بہتری کیلئے ہر کام کریں گے ، انہوں نے کہا کہ نظام کو ساٹھ سالوں سے ہا ئی جیک کیا گیا ہے سا بقہ ادوار میں کرپشن کو تر قی دی گئی لیکن آج کو ئی کرپشن کا تصور بھی نہیں کر سکتے ، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا مقابلہ کو ئی نہیں کر سکتا اب پورا پاکستان تبدیل ہو چکا ہے عمران خان کے ساتھ مضبوط کر نے کیلئے پی ٹی آئی کا ساتھ دیں اور کرپٹ حکمرانوں کو بھگا کر مخلص قیادت کو مو قع دیں۔ پاکستان تحریک انصاف ایک پارٹی کا نام نہیں بلکہ ایک تحریک کا نام ہے اور ہم اس ملک میں ایک ایما نداری قیادت کا انتخاب کر نے آئے ہیں،

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button