Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

سی پیک کے تحت متعلقہ حکا م کو 100کینال ارا ضی زمین محکمہ لا ئیو سٹا ک پو لٹر ی انڈ سڑ ی کیلئے مختص کر نے کے ہدا یت

گلگت ( پ ر ) و زیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن حا فظ حفیظ الر حمن نے گلگت بلتستا ن میں پو لٹر ی پر و ڈکشن کے فر و غ کیلئے سی پیک کے تحت متعلقہ حکا م کو 100کینال ارا ضی زمین محکمہ لا ئیو سٹا ک پو لٹر ی انڈ سڑ ی کیلئے مختص کر نے کے ہدا یت کر دی ہے و ہ گز شتہ رو ز ڈیر ی اینڈ پو لٹر ی کمپلکس کادو ر ہ کر رہے تھے اس مو قع پر محکمہ لا ئیو سٹا ک کو گلگت شہر میں ملک سیل پو ا نٹس انسٹا ل کر نے کی بھی ہدا یت کر دی۔ دو ر ے کے دورا ن ڈپٹی ڈائر یکٹر پو لٹر ی پر و ڈکشن گلگت بلتستا ن ڈائر یکٹر محمد نصیر نے ہیچر ی میں جد ید نسل کے چو زو ں اور جر سی نسل کے گا ئے کے حو ا لے سے تفصیلی بر یفنگ دی۔ بر یفینگ کے دورا ن ڈاکٹر محمد نصیر انڈ سڑ ی کو درپیش مسا ئل اور اہدا ف کے حو ا لے سے بھی بتا یا۔ و زیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن کے دور ے کے دورا ن لا ئیو سٹا ک ڈیر ی ڈولپمنٹ کی کا ر کر د گی کو سرا ہتے ہو ئے کہا کہ مستقبل میں بھی محکمہ کی افا دیت اور تر قی کیلئے جد و جہد کی ہجا ئے تا کہ عو ا م کو سہو لیا ت میسر آ سکیں ۔ اس مو قع پر سکریٹر ی لائیو سٹا ک وزار عتخا م حسین سلیم،ڈاکٹر فر ما ن ڈائر یکٹر لا ئیو سٹا ک گلگت بلتستا ن و دیگر حکا م بھی مو جو د تھے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button