تازہ ترین
شاعرات کے درمیان شعری مقابلے میں گرلز ڈگری کالج سکردو کی طالبہ شازیہ بتول اور حبیبہ کمال نے اول پوزیشن حاصل کر لی


کی حاضرین کی ایک بڑی تعداد مشاعرے کو سننے کے لیے ہال میں موجو د تھی ، مقابلے کے آخر تک حاضرین نے دل کھول کر نو جوان خواتین شاعرات کو داد دی۔نامور استاد شاعر حشمت کمال الہامی ، اقبال شہزاد ریجنل ڈائریکٹر علاقہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور نامور ماہر عمرانیات طاہر ربانی نے نوجوان شاعرات کے کلام کو خوب داد دی اور کہا کہ نوجوان شاعرات نے پر مغز کلام سنا کر ہمیں حیران کر دیا ، کالج اور سکول لیول کی طالبات کا اس انداز سے شعر کہنا یقیناًیہ ثابت کر تا ہے کہ بلتستا ن ادبی حوالے سے دیگر صوبوں سے زیادہ زرخیز ہے ۔