Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

اظہارِ تشکر

ہم  اپنے  ان تمام دوست و  احباب، رشتہ داروں،  قابل فخر ہمسایوں ،سرکاری و غیر سرکاری  اداروں  کے  سربراہان و عہدادران   اور  سیاسی شخصیات کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہجنہوں نے ہمارے  پیارے لختِ جگر سید صادق حسین پیرذادہ کے اس دنیائے فانی سے رخصت ہونے پر ہمیں  حوصلہ  دینے اور ہمارے غم کو بانٹنے کے لیے بنفسِ نفیس خود تشریف لایے  اور ٹیلی فون ، ایس ایم ایس ، سوشل میڈیا  اور ای میلکے ذریعے دنیا بھر سے اپنی پیغا مات   بھیج کر  ہمارے غم  میں برابر  کےشریک ہوئے۔

 ہم معذرت چاہتے ہیں آپ سب سے کہ فرداََ فرداََ  ہر ایک   کا شکریہ ادا کرنا  ہمارے لیے ممکن نہیں  ہے اس لیے  ہم ڈیلی چترال  اخبار کے ذریعے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کے اللہ تعالٰی آپ سب کو اور آپ کے خاندانوں کو  اپنے امان میں رکھیں۔امین

سوگواراں

پیر سید سردار عالم شاہ

الوا‏‎‎‌عظ رحمت اسحاق

سیدکوثرعلی شاہ (حال اسلام آباد)

سید سعادت شاہ

سید سرور علی شاہ

وجملہ خاندان آف  نیروزان ٹیک بونی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button