Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

مستوج کے معروف شخصیت نثار احمد المعروف پشاوری بقضائے الہی انتقال کرگئے

چترال ( محکم الدین ایونی ) مستوج کے معروف شخصیت نثار احمد المعروف پشاوری بقضائے الہی انتقال کرگئے ۔ وہ گذشتہ ایک سال سے علیل تھے۔ اُن کی عمر 75 سال تھی ۔ وہ فضل احمد اکاؤنٹنٹ AKRSPچترال ، زاہد سجاد ،شاہد نبی کے والدگرامی محمد یوسف ایڈوکیٹ ، جی ایم واپڈا فدا محمد ، انجینئرسردار احمد سی اینڈ ڈبلیو ، مختار احمد فوڈ انسپکٹراور ڈاکٹر تمیز یونیسیف کے چچا تھے ۔ اُن کو اتوار کی شام آبائی قبرستان مستوج میں سپرد خاک کیا گیا ۔ جنازے میں سیاسی شخصیات ، سرکاری آفیسران ،غیر سرکاری اداروں کے ذمہ داران ، علاقائی لوگوں اور عزیزو اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button