Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

جی او سی ملاکنڈ آرمی ڈویژن میجر جنرل آصف غفور کا بروغل اور یارخون لشٹ کا دورہ

چترال(نمائندہ) جی او سی ملاکنڈآرمی ڈویژن میجر جنرل آصف غفور نے جمعرات کے روزچترال کے انتہائی پسماندہ اور دوردراز علاقہ بروغل اور یارخون لشٹ کا دورہ کیا۔اس موقع پروہ علاقے کے عوام اور بچوں سے ملے۔اور اُن میں راشن پیکیجزاور سویٹ تقسیم کیے۔اُن کے ساتھ دورے میںکمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام شاہ بھی موجود تھے۔

img_0332

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button