تازہ ترین

یورپی یونین مشن فار پیس کی پراجیکٹ کی ہیڈ محترمہ بلقیس طاہرہ صاحبہ کی کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس سے ملاقات

چترال(نمائندہ ) یورپی یونین مشن(PEACE) پراجیکٹ کی ہیڈمسز بلقیس طاہرہ نے پیر کے روز کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ سے اُن کے دفترمیں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیالہوا۔کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس نے ضلع چترال کے عوام کے لئے ایس آر ایس پی کی خدمات کو سراہا۔

img_0112

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button