تازہ ترین

وجاہت علی ولد محمد ظفر آف سنوغر چترال نے پاک آرمی کے آئی ایس ایس بی کو پاس کرلیا

چترال(نمائندہ )وجاہت علی ولد محمد ظفر آف سنوغر چترال نے پاک آرمی کے آئی ایس ایس بی کو پاس کرلیا۔انہیں138لانگ کورس کے لئے12نومبر کو پی ایم اے کاکول میں رپورٹ کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔یاد رہے کہ محمد ظفر سمال بزنس فنانس کارپوریشن کے منیجر رہ چکے ہیں۔آج کل امریکہ کی ریاست اٹلانٹا میں رہائش پذیر ہیں۔وجاہت علی اس سے پہلے ایبٹ آباد میں زیر تعلیم رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button