تازہ ترین

جی او سی ملاکنڈ آرمی ڈویژن میجر جنرل آصف غفور کا تحصیل لٹکوہ کے گاؤں شاہ سلیم کا دورہ

چترال(نمائندہ)جی او سی ملاکنڈڈویژن میجر جنرل آصف غفورنے جمعہ کے روز گرم چشمہ کے انتہائی پسماندہ گاؤں شاہ سلیم کا دورہ کیا۔وہ علاقے کے لوگوں سے ملے اور اُن کے مسائل سُنے۔میجر جنرل آصف غفور نے اس موقع پرعلاقے کے لوگوں میں غذائی اشیاء کیپیکیجز بھی تقسیم کی۔دورے میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ بھی اُن کے ہمراہ موجود تھے۔

img_0391

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button