تازہ ترین
واٹر یوز منیجمنٹ پلان بہت ہی اہمیت کا حامل ہے جس کے لئے کمیونٹی کے ممبران مبارک باد کے مستحق ہیں۔مس توحیدگل


کہ ایسوسی ایشنوں کی طرف سے تیارکردہ واٹر یوز منیجمنٹ پلان بہت ہی اہمیت کا حامل ہے جس کے لئے کمیونٹی کے ممبران مبارک باد کے مستحق ہیں جس سے پانی کے استعمال اور اس سلسلے میں کوئی بھی منصوبہ شروع کرنے میں بڑی مدد ملے گی۔ انہوں نے کہاکہ اس پراجیکٹ کے لئے ہم نے ایسے علاقوں کا انتخاب کیا ہے جوکہ ماحولیاتی لحاظ سے انتہائی نازک ہیں جہاں اس پراجیکٹ کے دور رس اثرات مرتب ہوں گے
اور اس پراجیکٹ کے خاتمے کے بعد بھی ایسوسی ایشن مکمل شدہ منصوبہ جات کی پائیداری کو یقینی بنائیں گے۔ اس موقع پر آغاخان بلڈنگ اینڈ پلاننگ سروس کے آرپی ایم محمد کرم اورفوکس کے آرپی ایم امیر محمد اور آئی۔سی کے ریجنل انجینئر ساجد حسین بھی موجود تھے۔ایریگیشن، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ اور ضلعی حکومت کے محکمہ جات کے افسران کا اس موقع پر غیر حاضری پر بعض حاضریں نے افسوس کا اظہار کیا۔