Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

آزادی صحافت پر فخر ، اداروں کو مستحکم کرنا سب کی ذمہ داری ہے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد : اطلاعات کی وزیر مملکت  مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صحافیوں کے تحفظ کا بل آئندہ سال پیش کردیا جائے گا۔ پاکستان میں آزادی صحافت پر فخر ہے۔تقریب سے خطاب کرتے وزیر مملکت برائے اطلاعات کہا کہ وزیراعظم آزادی صحافت پر یقین رکھتے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ اداروں کو مستحکم کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ  پرنٹ میڈیا نے آج تک ذمہ دارانہ کردار ادا کیا ۔ پریس کونسل کو بھی فعال ادارہ بنائیں گے جبکہ حکومت صحافیوں کے حقوق کیلئے قانون سازی کر رہی ہے اور آئندہ سال بل پیش کر دیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button